مشکل وقت گزر چکا ہے ، اب اچھے دنوں کا آغاز ہو گا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر چکا ہے ، اب اچھے دنوں کا آغاز ہو گا ،نئے پاکستان کی جدوجہدمیں نظریاتی ساتھیوں کی بدولت کامیابی ملی۔ ملک کو صحیح معنوں میں ریاست مدینہ بنانے کا کام جاری ہے، کورونا کیخلاف حکومتی ایس او پیز پر عمل کے خاطرخواہ نتائج ملے، پرانے کارکنوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و منتظم مرکزی سیکرٹری زاہد حسین کاظمی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے