2 سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور انویسٹی گیشن پولیس نولکھا کی کارروائی۔ چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 2سال سے گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم آرام خان گرفتار۔ اشتہاری ملزم آرام خان نے 2 سال قبل کارروبار کے سلسلے میں شہری کو چیک دیا تھا۔اشتہاری ملزم آرام خان چیک ڈس آنر ہونے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ انویسٹی گیشن پولیس نولکھا نے اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔ ایس پی سٹی انویسٹی گیشن توحید الرحمن میمن کا اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے