سونے کی قیمتوں میں 1300 روپے کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1930 ڈالرز کی سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کمی سے 1 لاکھ 22 ہزار 500 اور دس گرام سونے کی قیمت 1114 روپے کمی سے 1 لاکھ 5 ہزار 24 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کی سطح پر مستحکم رہی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے