وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے دہری شہریت کے معاملے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے دہری شہریت کے معاملے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ میری دہریشہریت پر سوالات اٹھائے گئے ، عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیاہے ، مجھ پر تنقید ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن پر اثر انداز ہو رہی تھی ، اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ ملک کی خدمت کرتی رہوں گی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے