سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس معطل ہوگئی

پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس معطل ہوگئی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی ( پی ٹی سی ایل) نے ایدھی کے تمام فون نمبرز بند کردئیے ہیں، جس باعثایدھی ایمبولینس 115 اور دیگر انفارمیشن بیورو کی سروس معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ ترجمان ایدھی سینٹر کا کہنا ہے کہ ریسکیو نمبر سمیت دفتر کے نمبرز بند ہونے سے ایمبولینس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے