اسٹاک ایکسچینج اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

اسٹاک ایکسچینج اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2020-21 میں حماد نذیرکہر صدر، محمد منیر خانانی نائب صدر، محمد عادل غفار جنرل سیکریٹری، فواد یوسف جوائنٹ سیکریٹری، کاظم سلطان دتو خزانچی منتخب ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمشنر عثمان سلیم کاسمانی کے اعلامیے کے مطابق منیجنگ کمیٹی کی نشستوں پر امین یوسف بالاگام والا، عبدالصمد سلیم، غلام مجتبیٰ سکروالا، محمد زاہد علی حبیب اور نعمان عبدالمجید آدم کامیاب قرار پائے۔ ایسوسی ایشن کے اجلاس عام میں سالانہ حسابات کی منظوری بھی دے دی گئی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے