حکومت نے عید الاضحیٰ کے بعد دفاتر کے پرانے اوقات کار بحال کردیے

حکومت نے عید الاضحیٰ کے بعد دفاتر کے پرانے اوقات کار بحال کردیے۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری دفاتر صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ نوٹی فکیشن تمام سرکاری اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے