14 اگست کی تقریبات منسوخ، شام 7 بجے کے بعد دکانیں بند رکھیں جائیں گی

کرونا وائرس کے باعث 14 اگست کے لئے سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئی ہے صرف چھوٹے پیمانے پر پرچم کشائی کی جائیگی۔ کرونا وائرس کے باعث 14 اگست کو ہونے والی تمام بڑی تقریبات پر پابندی عائدکی گئی ہے کرونا وائرس کے باعث یوم آزادی کے لئے ہونے والے مختلف تقریباتکی تیاریاں نہ کرنے کی ہدایات بھی کی گئی ہے جبکہ خیبر بازار کو بھی 12 اگست کو ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے خیبر بازار میں واقع دکانوں جن میں جھنڈیاں وغیرہ فروخت ہو رہی ہے کے حوالے سے بھی پالیسی جاری کردی ہے شام 7 بجے کے بعد دکانیں بند رکھی جائیگی۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے