امریکی خلا نورد آج دوپہر کے بعد امریکا میں اتریں گے

پرائیویٹ امریکی کمپنی کے پہلے خلائی جہاز کا خلا میں مشن مکمل ہو گیا، جس کے بعد 2 امریکی خلا نورد آج دوپہر کے بعد امریکا میں اتریں گے۔ امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی جہاز ’ڈریگون کیپسول‘ کا مشن مئی میں شروع ہوا تھا۔ ہو گیا ہے جو خلیج میکسیکو کے مغربی ساحلوں پر پانی میں اترے گا۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے