مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، جولائی میں 24 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی بربریت رک نہ سکی، محاصروں اور جعلی مقابلوں کی آڑ میں ماہ جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز نے پیلٹ گنوں، گولیوں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے 59 پُرامن کشمیریوں کو زخمی کیا جبکہ حریت رہنما اشرف صحرائی سمیت وادی کے 98 افراد کو گرفتار کیا۔ قابض بھارتی فورسز نے محاصروں اور سرچ آپریشن کے دوران 11مکانات بھی تباہ کیے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے