قصائی کے تنازع پر تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصائی تاخیر سے بکرا ذبح کرنے پہنچا جس پر چچا بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے۔پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے