کورونا لاک ڈاون کے دوران کم عمر لڑکیوں میں حمل ٹہرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ

نیروبی (ویب ڈیسک) کینیا میں کورونا کی عالمی وباءکے دوران کم عمر لڑکیوں میں حمل ٹہرنے کے میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے اس حوالے سے ہزاروں متاثرہ کم عمر لڑکیوں میں سے چند سے انٹرویوز بھی کئے ہیں۔ ان لڑکیوں نے بتایا کہ انہیں شاپنگ کروانے کے بعد لڑکوں نے ان کیساتھ ہم بستری کی اور اس دوران ان کے اصرار کے باوجود کنڈوم بھی استعمال نہیں کیا۔یہ لڑکیاں غریب گھرانوں سے تعلق رکھتی ہے تاہم اب حمل ٹہرنے کے بعد انہیں اپنے ہونے والے بچوں کے دودھ وغیرہ اور ان کی پرورش کی فکر لاحق ہوگئی ہے۔ کینیا میں کم عمر لڑکیوں میں حمل ٹہرنے کے واقعات ہمیشہواقعات سے مسئلہ رہے ہیں اور اس کا تناسب دیگر ممالک کے مطابق میں کئی زیادہ ہے۔