شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے183روپے، زندہ برائلر مرغی 12روپے کمی سے126روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔