کشمیریوں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بولنے پر ڈاکٹر مہاتیر محمد کا شکر گزار ہوں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بولنے پر ڈاکٹر مہاتیر محمد کا شکر گزار ہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کشمیر کے حق میں آواز اٹھانےپر ملا ئیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہا تیرمحمد سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھا رتی اقدامات کو ایک سال مکمل ہو نے پر مہا تیر محمد کابھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر مہا تیر محمد کا شکر گزار ہو ں ۔