بلیک پینتھر فلم کے مرکزی اداکار کینسر کے باعث انتقال کر گئے

بلیک پینتھر فلم کے مرکزی اداکار کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ چاڈ وک بوس مین کی عمر 43 برس تھی اور ان کو بڑی آنت کے کینسر کا مرض لاحق تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی اداکار چاڈ وک بوس مین کینسر سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔