لیجنڈ کامیڈین امان اللہ مرحوم کے نام پر انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا

لیجنڈ کامیڈین امان اللہ مرحوم کے صاحبزادے گلوکار امانت علی نے اپنے والد کے نام پر قائم کی گئی انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ سے فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ امان اللہ مرحوم کے صاحبزادے گلوکار امانت علی نے اپنی انٹرٹنمنٹ کمپنی ’’ امان اللہ انٹر ٹینمنٹ انٹر پرائزز ‘‘ کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے انہوںنے اپنی تیاریاں شروع کر دی