اوکاڑہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہ میراقبال تبدیل

اوکاڑہ(ملک ظفر)چیف سیکرٹری پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہ میراقبال کو تبدیل کر دیا شاہ امیراقبال کو فوری سروس اینڈ ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ اوکاڑہ میں مس صباءاصغر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ۔