اوکاڑہ، 22 سالہ ذہنی معذور لڑکی زیادتی کا شکار

اوکاڑہ(ملک ظفر سے)اوکاڑہ اوباش نے22سالہ ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا تفصیلات کے مطابق چک نمبر11جی ڈی کالا پورکے رہائشی نوشیر ولد شاہ محمد کی22سالہ ذہنی معذور بیٹی(ح)کو ملزم ظفر اقبال نے زبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس تھانہ راوی نے نوشیر کی درخواست پر مقد مہ درج کرلیا۔