رشتہ نہ ملنے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

اوکاڑہ(ملک ظفر سے)اوکاڑہ رشتہ نہ ملنے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی بتایا گیا ہے کہ شیر گڑھ کے نواحی گاﺅں 25ڈی کا رہائشی نوجوان علی شیر ولد محمداقبال ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کے گھروالوں نے رشتہ دینے سے انکاری کردی تو نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے واقعہ کی تحقیق شروع کردی ہے بعداز تحقیق اصل حقائق سامنے آئینگے۔

جواب دیں