موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ

موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق موٹروے وے پولیس میں تین ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری حاصل کر لی گئی جن میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز،573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائیگا۔ ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ کی ہدایات کے مطابق اپنی تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل کیساتھ خواہشمند اپنی درخواستیں بجھوا سکیں گے

جواب دیں