عصمت دری کے مجرموں کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ

حکومت نے عصمت دری کے مجرموں کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عصمت دری کے مجرموں کی مردانگی صلاحیت ختمکرنے کے لیے قانون لانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد قانونی ٹیم نے بل کے مسودے پر کام شروع کردیا ہے،بل میں عصمت دری کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا تجویز کی جائے گی

جواب دیں