رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں

سانحہ موٹر وے کے بعد شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں ۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ والدہ سے ملنے لاہور سے گوجرانولہ اکیلی جا رہی ہوں، لاہور سے گوجرانولہ موٹر وے کےذریعے جارہی ہوں ،کاش کے ایسے انسانوں کو میں خود مار سکوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی

جواب دیں