سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے سے 1948 ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 400 روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار 400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے سے 98 ہزار 80 روپے ہو گئی

جواب دیں