کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع اپارٹمنٹس کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع اپارٹمنٹس کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جھلس کر میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فلیٹ کے اے سی میں آگ لگنے کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا جبکہ زخمی میاں بیوی کو گھر سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

جواب دیں