اداکارہ ہاجرہ یامین کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری

اداکارہ ہاجرہ یامین کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ انس ابرار کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ گلابی اور سرخ رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں ۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’جلن‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں