ہالی وڈ فلم بیک وڈو کی ریلیز 2021 تک ملتوی

ہالی وڈ فلم بیک وڈو کی ریلیز 2021 تک ملتوی کر دی گئی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارول اسٹوڈیوز کی تیارکردہ امریکی سپر ہیرو فلم بلیک وڈو کی ریلیز میں مزید تاخیر کرتے ہوئے اسے آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔واضع رہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری کیٹ شارٹ لینڈ نے کی اور اسے برطانیہ کے ناروے ، بوڈاپیسٹ ، مراکش ، پائن وڈ سٹوڈیو میں اور اٹلانٹا اور میکن ، جارجیا میں فلمایا گیا۔