عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی غیر منتخب شخصیات کتنی ہیں

روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادرکی شائع خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ہے،وفاقی کابینہ میں 19غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں،کل 16 میں سے دو منتخب معاون خصوصی علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو وفاقی وزیر یاوزیر مملکت کے برابر عہدوں سے محروم رکھا گیا جبکہ چار غیر منتخب معاونین خصوصی کو وفاقی وزیر اور چار غیر منتخب معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کے برابر عہدہ دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق غیر منتخب ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شہزاد ارباب، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ملک امین اسلم کو وفاقی وزیر کے براب
عہدہ دیا گیا ہے۔

جواب دیں