لاہور قلندر کے چیئرمین فواد رانا آ بدیدہ ہوگئے

لاہور قلندرز کے چیئرمین فواد رانا اپنی والدہ کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران انھوں نے اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا۔انھوں نے ایک شعر کہا جس کے بعد وہجذباتی ہو کر آ بدیدہ ہوگئے۔ فواد رانا نے اس دوران کہا کہ ان کی والدہ نے کہا تھا کہ تم مشہور ہوگے۔ چیئرمین لاہور قلندرز کا کہنا تھا کہ ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہی زندگی میں کامیابیاں ملی ہیں

جواب دیں