پی ٹی آئی کی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے امیدار وزیر سلیم نے کس پارٹی کو جوائن کرلیا

سکردو 3 کے آزادامیدواروزیرسلیم پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدوار وزیر سلیم پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے، وزیر سلیم نے علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا، واضح رہے کہ وزیر سلیم نے ٹکٹ نہ ملنے پر بطور آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لیا تھا،وزیر سلیم نے سابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی فدا محمد ناشاد کو شکست دی

جواب دیں