ایک بھی کھڑکی نہ بنائی جائے لاہور ہائیکورٹ نے ہائوسنگ سوسائٹیز کیلئے متعارف کرائی گئی ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہائوسنگ سوسائٹیز کے لئے متعارف کرائی گئی ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد روک…