معروف پی ٹی آئی رہنما کے گھر ڈکیتی

پاکستان تحریک انصاف لاہور کے رہنما ہارون امجد کے گھر میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں 7 نامعلوم مسلح ڈاکو اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر سے نقدی طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔تھانہ گلبرگ پولیس نے ہارون امجد کی درخواست پر نامعلوم ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق 7 مسلح ڈاکو جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔ گھر کی گھنٹی بجا کر دروازہ کھلوانے کے بعد گھر میں داخل ہوئے