واٹس ایپ کی متبادل ایپ ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

آئی ٹی وزیر امین الحق نے ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ بارے سینٹ کو بتایا ہے کہ ملک میں بہت جلد موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ ہوگی۔ منگل کو سینٹ میں انہوںنے بتایاکہ ہماری وزارت نےاس حوالے سے پالیسی بنائی ہے،پالیسی کی ای سی سی و کابینہ سے منظوری ہوچکی ہے۔امین الحق نے کہاکہ وٹس ایپ کے متبادل کے طور پر حکومت کام کررہی ہے،ہماری وزارت اب حکومتی ایپ کی تیاری پر غور کررہی ہے