رابی پیرزادہ کا آرمی چیف کو خراجِ تحسین

شوبز انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تیارہ کردہ اُس پینٹنگ کی تصویریں شیئر کی ہیں جو اُنہوں نے خود اپنے ہاتھوں سے تیار کی ہیں۔