
لداخ جنگ میں پہل کس نے کی، ویڈیو سامنے آ گئی
مقبوضہ لداخ کی وادی گلوان میں چین اور بھارت کی افواج میں جھڑپ کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ویڈیو میں بھارتی اہلکاروں کو پہل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ لداخ میں وادی گلوان پر گزشتہ سال بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جس میں کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے