
ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں نیا موڑ آ گیا
ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے۔پولیس نے جنید خان اور وقاص رضوی کو مشکوک ملزم قرار دیا ہے۔ جنید خان قتل بالسبب کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹر عرفان کو بے گناہ قرار دیا گیا۔ڈاکٹر عرفان اور تابش کے ڈاکٹر ماہا سے زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔خودکشی سے قبل ڈاکٹر ماہا ڈاکٹر