
فیصل واوڈا کے کاغذات قانون کے مطابق منظور کیے، الیکشن کمیشن سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اور ریٹرننگ افسر نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے امیدوار فیصل واوڈا کے کاغذات کی منظوری میں قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ کے سینیٹ الیکشن 2021ء کے ریٹرننگ افسر اعجاز انور چوہان کے تحریری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کی عمومی نشست