پاکستان کی خبریں

جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد کی والدہ انتقال کر گی

کوئٹہ:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ کا رضاالٰہی سے انتقال ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی جامعہ مطلع العلوم و جمعیت علمائے اسلام بلوچستان حضرت مولانا عرض محمد کی زوجہ، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ ماجدہ، حضرت مولانا عبدالواحداورحاجی محمد ایوب مرحوم کی ساس، حافظ

یوم استحصال کشمیر پر کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں ریلی

یوم استحصال کشمیر پر کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی ہے۔ اسلام آبادمیں کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، جس کے بعد یوم استحصال ریلی فارن آفس سے ڈی چوک کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اُمور کشمیر علی

شریف خاندان کے سی ای او محمد عثمان سے ہونیوالی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور( نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) محمد عثمان کی گرفتاری کے بعد منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔شہبازشریف خاندان کے سی ایف او محمد عثمان سے ہونیوالی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی ۔ نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد