
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ
لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں بدھ کے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 12ہزار